عربی (اصل)
لا تبرز فخذك ولا تنظر إلى فخذ حيى ولا ميت
انگریزی ترجمہ
"Do not expose your thigh, and do not look at the thigh of anyone, whether living or dead."
اردو ترجمہ
”اپنی ران کو ظاہر مت کر و اور کسی کی ران مت دیکھو خواہ وہ زندہ ہو یا مردہ۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 716]
