عربی (اصل)
لو أن قطرة من الم الموت وضعت على جبال الأرض كلها لذابت
انگریزی ترجمہ
"If a single drop of the agony of death were placed upon all the mountains of the earth, they would melt."
اردو ترجمہ
”اگر موت کی تکلیف کا ایک قطرہ زمین کے سارے پہاڑوں پر رکھ دیا جائے تو ہ پگھل جائیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 698]
