عربی (اصل)
من حج عن والديه أو قضى عنهما مغرما بعثه الله يوم القيامة مع الأبرار
انگریزی ترجمہ
"Whoever performs Hajj on behalf of his parents or pays off their debts, Allah will raise him on the Day of Resurrection among the righteous."
اردو ترجمہ
”جس نے اپنے والدین کی طرف سے حج کیا یا ان کی طرف سے قرض ادا کیا اللہ تعالیٰ اسے روز قیامت نیکوں کے ساتھ اٹھائیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 672]
