عربی (اصل)
من زارنى بالمدينة محتسبا كنت له شهيدا وشفيعا يوم القيامة
انگریزی ترجمہ
"Whoever visits me in Madinah seeking reward, I will be a witness and intercessor for him on the Day of Resurrection."
اردو ترجمہ
”جس نے اجر کی نیت سے مدینہ میں میری زیارت کی، میں قیامت کے روز اس کے لئے گواہ اور سفارشی ہوں گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 667]
