عربی (اصل)
مثل الذى يحج عن امتى كمثل ام موسىٰ كانت ترضعه وتأخذ الكراء من فرعون
انگریزی ترجمہ
"The one who performs Hajj on behalf of my Ummah is like the mother of Musa — she would nurse him and also receive wages from Pharaoh."
اردو ترجمہ
”جو میری امت کی طرف سے حج کرتا ہے وہ موسیٰ علیہ السلام کی ماں کی طرح ہے جو انہیں دودھ بھی پلاتی تھی اور فرعون سے اس کا معاوضہ بھی وصول کرتی تھی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 662]
