عربی (اصل)
من توضأ فأحسن الوضوء ومشى بين الصفا والمروة كتب الله له بكل قدم سبعين ألف درجة
انگریزی ترجمہ
"Whoever performs wudu well and walks between Safa and Marwah, Allah records for him seventy thousand degrees for every step."
اردو ترجمہ
”جس نے عمدہ وضو کیا اور صفا و مروہ کے درمیان چلا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر قدم کے بدلے ستر ہزار درجات لکھ دیتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 657]
