عربی (اصل)
رکن یمانی کے پاس ستر ہزار فرشتے مقرر کے گئے ہیں لہٰذا جس نے کہا: «اللهم انى أسئلك العفو والعافية فى الدنيا والاخرة ربنا اتنا...» تو تمام فرشتے آمین کہیں گے۔ اور جس نے بیت اللہ کا طواف کیا اورصرف یہ کلمات کہے «سبحان الله، والحمدلله، ولا اله الا الله، والله اكبر، ولا حول ولا قوة الا بالله»اس کی دس برائیاں مٹا دی جائیں گی، دس نیکیاں لکھ دی جائیں گی اور دس درجے بلند کر دئیے جائیں گے۔
انگریزی ترجمہ
"Seventy thousand angels are stationed at the Yamani Corner. Whoever says: 'O Allah, I ask You for pardon and well-being in this world and the Hereafter. Our Lord, give us good in this world...' all the angels say Ameen. And whoever performs tawaf around the House and says only: 'Glory be to Allah, praise be to Allah, there is no god but Allah, Allah is the Greatest, and there is no power nor might except with Allah' — ten of his bad deeds will be erased, ten good deeds will be recorded for him, and he will be raised ten degrees."
اردو ترجمہ
”رکن یمانی کے پاس ستر ہزار فرشتے مقرر کے گئے ہیں لہٰذا جس نے کہا (عربی عبارت) تو تمام فرشتے آمین کہیں گے۔ اور جس نے بیت اللہ کا طواف کیا اورصرف یہ کلمات کہے (عربی عبارت) اس کی دس برائیاں مٹا دی جائیں گی، دس نیکیاں لکھ دی جائیں گی اور دس درجے بلند کر دئیے جائیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 655]
