عربی (اصل)
لو يعلم الناس ما للحجاج من الفضل عليهم لأتوهم حتى يغسلوا أرجلهم
انگریزی ترجمہ
"If people knew the virtue that pilgrims have over them, they would come to them and even wash their feet."
اردو ترجمہ
”اگر لوگوں کو علم ہو جائے کہ ان کے مقابلے میں حاجیوں کی کیا فضیلت ہے تو وہ ان کے پاس آئیں حتٰی کہ ان کے پاؤں بھی دھوئیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 645]
