عربی (اصل)
الصائم فى عبادة وإن كان راقدا على فراشه
انگریزی ترجمہ
"The fasting person is in a state of worship at every moment, even if he is sleeping on his bed."
اردو ترجمہ
”روزہ دار (ہر لمحہ) عبادت میں ہوتا ہے خواہ وہ اپنے بستر پر سویا ہی ہو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 638]
