عربی (اصل)
من وسع على عياله يوم عاشوراء وسع الله عليه سائر سنته
انگریزی ترجمہ
"Whoever is generous to his family on the Day of Ashura, Allah will be generous to him throughout the rest of the year."
اردو ترجمہ
”جس نے عاشورہ کے روز اہل و عیال پر فراخی کی اللہ تعالیٰ اس پر سارا سال فراخی فرمائیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 631]
