عربی (اصل)
من مات وعليه صيام أطعم عنه مكان كل يوم مسكينا
انگریزی ترجمہ
"Whoever dies while owing fasts, a needy person should be fed on his behalf for each day."
اردو ترجمہ
”جو شخص اس حال میں فوت ہو کہ اس کے ذمے روزے تھے تو اس کی طرف سے ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلایا جائے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 627]
