عربی (اصل)
من أفطر على تمرة من حلال زيد فى صلاته أربعمائة صلاة
انگریزی ترجمہ
"Whoever breaks his fast with a date from lawful earnings, four hundred prayers are added to his prayer."
اردو ترجمہ
”جس نے حلال کمائی کی کجھور سے افطاری کی اس کی نماز میں چار سو نمازوں کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 618]
