عربی (اصل)
يدعي الناس يوم القيامة بأمهاتهم سترا من الله عزوجل عليهم
انگریزی ترجمہ
On the Day of Judgment, people will be called by their mothers' names, as a cover from Allah the Almighty upon them.
اردو ترجمہ
”روز قیامت لوگوں کو ان کی ستر پوشی کے لیے ان کی ماؤں کے ساتھ بلایا جائے گا (کیونکہ اگر باپوں کے ساتھ پکارا گیا تو ممکن ہے کہ دنیا میں جو اس کا باپ تھا وہ حقیقت میں اس کا باپ ہی نہ ہو بلکہ باپ کوئی اور ہی ہو اور پھر میدان حشر میں برسر عام یہ بات ظاہر ہو جائے کہ وہ تو ولد زنا ہے)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 61]
