عربی (اصل)
الفقراء مناديل الاغنياء يمسحون بها ذنوبهم
انگریزی ترجمہ
The poor are the towels of the wealthy; through them they wipe away their sins.
اردو ترجمہ
”فقیر لوگ اغنیاء کے تولیے ہیں، وہ ان کے ساتھ اپنے گناہ صاف کرتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 600]
