عربی (اصل)
صدقة الفطر صاع من براو قمح عن كل اثنين
انگریزی ترجمہ
The Sadaqat al-Fitr (charity of breaking the fast) is one sa' of wheat for every two persons.
اردو ترجمہ
”صدقہ فطر میں گندم کا ایک صاع دو افراد کی جانب سے ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 589]
