عربی (اصل)
قلنا: ان اهل الصدقة يعتدون علينا، افنكتم من اموالنا بقدر ما يعتدون؟ قال: لا
انگریزی ترجمہ
We said (to the Messenger of Allah, peace be upon him): "The zakah collectors oppress us. May we hide from our wealth an amount equal to their excess?" He replied: "No."
اردو ترجمہ
”ہم نے (رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے) عرض کیا کہ زکوٰۃ وصول کرنے والے ہم پر زیادتی کرتے ہیں، کیا ہم ان کی زیادتی کے برابر اپنا مال چھپا سکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 587]
