عربی (اصل)
اذا خرصتم فخذوا و دعوا الثلث فان لم تدعوا الثلث فدعوا الربع
انگریزی ترجمہ
When you estimate the produce, take (the zakah) and leave one-third. If you cannot leave one-third, then leave one-fourth.
اردو ترجمہ
”جب تم غلہ کا تخمینہ اور اندازہ لگاؤ تو ایک تہائی چھوڑ دیا کرو، اگر تہائی نہیں چھوڑ سکے تو چوتھائی چھوڑ دیا کرو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 580]
