عربی (اصل)
من صلى فى السفر اربع ركعات كمن صلى فى الحضر ركعتين
انگریزی ترجمہ
Whoever prays four units during travel is like the one who prays only two units while at home.
اردو ترجمہ
”جس نے سفر میں چار رکعات پڑھیں وہ حضر میں دو رکعتیں پڑھنے والے کی طرح ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 558]
