عربی (اصل)
كان يكبر فى العيدين اربعا تكبيره على الجنائز
انگریزی ترجمہ
He (the Prophet, peace be upon him) used to say four takbirs in the Eid prayers, like the takbirs of the funeral prayer.
اردو ترجمہ
”آپصلی اللہ علیہ وسلمنماز عیدین میں جنازے کی تکبیرات کی طرح چار تکبیریں کہا: کرتے تھے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 547]
