عربی (اصل)
اذا راح منا سبعون رجلا الي الجمعة كانو كسبعين لموسيٰ الذين وفدوا الى ربهم او افضل
انگریزی ترجمہ
When seventy of us go to Friday prayer, they are like the seventy who went as a delegation with Musa (Moses), peace be upon him, to their Lord, or even better.
اردو ترجمہ
”جب ہم میں سے ستر افراد جمعہ کے لئے جائیں تو وہ ان ستر افراد کی مانند ہیں جو موسیٰ علیہ السلام کے ہمراہ وفد کی صورت میں اپنے پروردگار کی طرف گئے تھے یا ان سے بھی افضل ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 528]
