عربی (اصل)
ان لله ملائكة يوم الجمعة يستغرون لاصحاب العمائم البيض
انگریزی ترجمہ
Allah has angels who seek forgiveness on Friday for those who wear white turbans.
اردو ترجمہ
”اللہ تعالیٰ کے کچھ فرشتے ایسے ہیں جو جمعہ کے روز سفید پگڑیاں باندھنے والوں کے لئے استغفار کرتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 524]
