عربی (اصل)
من قص اظفاره واخذ من شاربه كل يوم جمعة ادخل الله فيه شفاء واخرج منه داء
انگریزی ترجمہ
Whoever trims his nails and mustache every Friday, Allah will cause healing to enter him and disease to leave him.
اردو ترجمہ
”جس نے ہر جمعہ کے روز ناخن اور مونچھیں کاٹیں اللہ تعالیٰ اس میں شفا داخل کر دیں گے اور اس سے بیماری نکال لیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 521]
