عربی (اصل)
فضل الجمعة فى رمضان على سائر ايامه كفضل رمضان على سائز الشهور
انگریزی ترجمہ
The virtue of Friday in Ramadan over the rest of its days is like the virtue of Ramadan over the rest of the months.
اردو ترجمہ
”رمضان کے جمعہ کی فضیلت باقی جمعوں پر ایسے ہے جیسے تمام مہینوں پر ماہ رمضان کی فضیلت ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 517]
