عربی (اصل)
من صلى يوم الجمعة ما بين الظهر والعصر ركعتين... فلا يخرج من الدنيا حتي يرى ربه عزوجل فى المنام ويري مكانه فى الجنة
انگریزی ترجمہ
Whoever prays two units on Friday between Dhuhr and Asr... he will not leave this world until he sees his Lord in a dream and sees his place in Paradise.
اردو ترجمہ
”جس نے جمعہ کے روز ظہر و عصر کے مابین دو رکعتیں پڑھیں۔۔۔ وہ دنیا سے اس وقت تک نہیں نکلے گا جب تک کہ خواب میں اپنے پروردگار کو اور جنت میں اپنے ٹھکانے کو نہ دیکھ لے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 510]
