عربی (اصل)
من احيا ليلة عاشوراء فكانما عبدالله بمثل عبادة اهل السمٰوات
انگریزی ترجمہ
Whoever enlivens the night of Ashura (with worship), it is as though he has worshipped Allah with the worship of the people of the heavens.
اردو ترجمہ
”جس نے عاشوراء (محرم) کی رات کو (نفل و نوافل کے ساتھ) بیدار رکھا گویا اس نے آسمان والوں کی عبادت کی طرح اللہ تعالیٰ کی عبادت کی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 504]
