عربی (اصل)
من ولد له مولود فأذن فى أذنه اليمنى وأقام فى اذنه اليسرى لم تضره أم الصبيان
انگریزی ترجمہ
Whoever has a child born to him and recites the Adhan in the right ear and the Iqamah in the left ear, Umm al-Sibyan (a childhood illness) will not harm the child.
اردو ترجمہ
”جس کے ہاں کوئی بچہ پیدا ہوا اور اس نے اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہی تو اسے”ام الصبیان“(ایک بیماری کا نام) کوئی نقصان نہیں پہنچائے گی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 50]
