عربی (اصل)
من لم تفته ركعة من صلاة الغداة اربعين ليلة لم يمت حتي يرى مقعده من الجنة
انگریزی ترجمہ
Whoever does not miss a single unit of the Fajr prayer for forty nights will see his place in Paradise before he dies.
اردو ترجمہ
”جس شخص کی چالیس روز نماز فجر کی کوئی رکعت فوت نہ ہو وہ مرنے سے پہلے جنت میں اپنا ٹھکانہ دیکھے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 459]
