عربی (اصل)
من صلى خلف عالم تقي فكانما صلى خلف نبى
انگریزی ترجمہ
Whoever prays behind a pious scholar, it is as if he has prayed behind a prophet.
اردو ترجمہ
”جس نے کسی متقی عالم کے پیچھے نماز پڑھی تو گویا اس نے نبی کے پیچھے نماز پرھی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 453]
