عربی (اصل)
للامام سكتتان فاغتنمو فيهما بفاتحة الكتاب
انگریزی ترجمہ
The imam has two pauses, so take advantage of them to recite Surah al-Fatihah.
اردو ترجمہ
”امام کے لئے دو سکتے ہوتے ہیں، تم ان میں سورہ فاتحہ کی قرأت کو غنیمت جانو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 430]
