عربی (اصل)
تعاهدوا هذه المساجد بالتجصيص والقناديل والسرج والريح الطيبه
انگریزی ترجمہ
Take care of these mosques by plastering them, hanging lanterns and lamps in them, and perfuming them with pleasant fragrance.
اردو ترجمہ
”ان مساجد کا خیال رکھو انہیں چونا گچ کرنے، ان میں قندیلیں لگانے، چراغ لگانے اور پاکیزہ خوشبو لگانے کے ساتھ۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 402]
