عربی (اصل)
ما من ليلة الا ينادى مناد يا اهل القبور من تغبطون؟ فيقولون: اهل المساجد
انگریزی ترجمہ
Every night a caller proclaims: "O people of the graves, whom do you envy?" They reply: "The people of the mosques."
اردو ترجمہ
”ہر رات ایک منادی پکار کر کہتا ہے کہ اے اہل قبور! تم کن پر رشک کرتے ہو؟ تو وہ جواب میں کہتے ہیں کہ اہل مسجد (یعنی مساجد سے تعلق رکھنے والوں) پر۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 398]
