عربی (اصل)
الحجر الأسود يمين الله فى الأرض يصافح بها عباده
انگریزی ترجمہ
The Black Stone is the right hand of Allah on earth; He shakes hands with His servants through it.
اردو ترجمہ
”حجر اسود زمین میں اللہ کا دایاں ہاتھ ہے، وہ اس کے ساتھ اپنے بندوں سے مصافحہ کرتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 38]
