عربی (اصل)
التيمم ضربتان: ضربة للوجه وضربة لليدين الي المرفقين
انگریزی ترجمہ
Tayammum consists of two strikes: one strike for the face and one strike for the hands up to the elbows.
اردو ترجمہ
”تیمم یہ ہے کہ دو مرتبہ زمین پر ہاتھ مارا جائے، ایک مرتبہ چہرے کے لئے اور ایک مرتبہ کہنیوں تک دونوں ہاتھوں کے لئے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 355]
