عربی (اصل)
امسح على الخفين قال نعم قال يوما و يومين حتي بلغ سبعا قال له ما بدالك
انگریزی ترجمہ
(Ibn Abi Umarah asked:) "O Messenger of Allah, should I wipe over my leather socks?" He replied: "Yes." He asked: "For one day, two days..." until he mentioned seven days. The Prophet said: "For as long as you see fit."
اردو ترجمہ
”(ابن ابی عمارہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول!) میں موزوں پر مسح کروں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ہاں۔ انہوں نے کہا: ایک یا دو دن حتیٰ کہ انہوں نے سات دن کا کہا: تو آپ نے فرمایا: جتنی بھی دیر تجھے مناسب لگے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 341]
