عربی (اصل)
اذا لم يجد أحدكم ماء ووجد النبيذ فليتوضأ به
انگریزی ترجمہ
If one of you does not find water but finds nabidh (date drink), then let him perform ablution with it.
اردو ترجمہ
”جب تم میں سے کسی کو پانی میسر نہ ہو لیکن نبیذ مل جائے تو وہ اسی کے ساتھ وضو کر لے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 321]
