عربی (اصل)
تعاد الصلاة من قدر الدرهم من الدم
انگریزی ترجمہ
Prayer is to be repeated due to blood the size of a dirham.
اردو ترجمہ
”ایک درہم کے برابر خون کی وجہ سے نماز دہرائی جائے گی (یعنی اگر کسی کے کپڑوں کو اتنا خون لگا ہو اور وہ نماز ادا کر لے تو اس پر لازم ہے کہ دوبارہ نماز ادا کرے، اور اگر اس سے کم خون لگا ہو تو پھر اعادہ لازم نہیں)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 32]
