عربی (اصل)
ياتي على امتى زمان يحسد الفقهاء بعضهم بعضا
انگریزی ترجمہ
There will come a time upon my Ummah when the jurists will envy one another.
اردو ترجمہ
”میری امت پر ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا کہ فقہاء ایک دوسرے سے حسد کرنے لگیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 304]
