عربی (اصل)
اجودهم من بعدى رجل علم علما فنشر علمه
انگریزی ترجمہ
The most generous person after me is a man who learned knowledge and then spread it.
اردو ترجمہ
”میرے بعد لوگوں میں سب سے بڑا سخی وہ آدمی ہے جس نے علم حاصل کیا اور پھر اپنے علم کے آگے نشر و اشاعت کی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 276]
