عربی (اصل)
فضل العالم على العابد كفضلى على امتي
انگریزی ترجمہ
The superiority of a scholar over a worshipper is like my superiority over my Ummah.
اردو ترجمہ
”عالم کی عابد پر فضیلت اس طرح ہے جیسے میری فضیلت میرے امتی پر ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 274]
