عربی (اصل)
اول من يكسى بعد النبيين والشهداء بلال
انگریزی ترجمہ
The first to be clothed after the Prophets and martyrs will be Bilal.
اردو ترجمہ
”انبیاء و شہداء کے بعد سب سے پہلے جسے لباس پہنایا جائے گا وہ بلال رضی اللہ عنہ ہوں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 268]
