عربی (اصل)
لا كبيرة مع الاستغفار ولا صغيرة مع الاصرار
انگریزی ترجمہ
No major sin remains with seeking forgiveness, and no minor sin remains minor with persistence.
اردو ترجمہ
”استغفار کیا جائے تو کبیرہ گناہ بھی باقی نہیں رہتا اور اگر گناہ پر اصرار کیا جائے تو صغیرہ بھی کبیرہ بن جاتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 255]
