عربی (اصل)
احبو قريشا فانه من احبهم احبه الله عزوجل
انگریزی ترجمہ
Love the Quraysh, for whoever loves them, Allah the Almighty will love him.
اردو ترجمہ
”قریش سے محبت کرو، یقیناًً جس نے ان سے محبت کی اللہ تعالیٰ اس سے محبت کریں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 240]
