عربی (اصل)
اتبعوا العلماء فانهم سرج الدنيا و مصابيح الآخرة
انگریزی ترجمہ
Follow the scholars, for they are the lamps of the world and the lanterns of the Hereafter.
اردو ترجمہ
”علماء کی پیروی کرو کیونکہ وہ دنیا کے چراغ اور آخرت کی قندیلیں ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 232]
