عربی (اصل)
كان صلى الله عليه وسلم يرى فى الظلمة كما يرى فى الضوء
انگریزی ترجمہ
He, peace be upon him, used to see in darkness just as he saw in light.
اردو ترجمہ
”آپصلی اللہ علیہ وسلماندھیرے میں بھی اسی طرح دیکھتے جیسے روشنی میں دیکھتے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 207]
