عربی (اصل)
لا يومن الرجل الايمان كله حتي يدع الكذب فى المزاح و المراء وان كان صادقا
انگریزی ترجمہ
A man does not attain complete faith until he abandons lying in jest and argumentation, even if he is truthful.
اردو ترجمہ
”آدمی اس وقت تک مکمل ایمان والا نہیں ہو سکتا جب تک مذاق میں بھی جھوٹ نہ چھوڑ دے اور جھگڑا نہ چھوڑ دے خواہ وہ (اپنی بات میں) سچا ہی کیوں نہ ہو“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 182]
