عربی (اصل)
من حج فزار قبري بعد موتي، كان كمن زارني فى حياتي
انگریزی ترجمہ
Whoever performs Hajj and then visits my grave after my death, it is as if he visited me during my lifetime.
اردو ترجمہ
”جس نے حج کیا اور میری وفات کے بعد میری قبر کی زیارت کی تو وہ ایسے شخص کی مانند ہے جس نے میری زندگی میں ہی میری زیارت کی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 18]
