عربی (اصل)
من غدا الي صلاة الصبح غدا براية الايمان ومن غدا الي السوق غدا براية ابليس
انگریزی ترجمہ
Whoever goes out in the morning for the Fajr prayer goes out carrying the banner of faith, and whoever goes out in the morning to the marketplace goes out carrying the banner of Iblis.
اردو ترجمہ
”جو شخص صبح کے وقت نماز فجر کے لئے گیا وہ ایمان کا جھنڈا تھامے ہوئے ہے اور جو صبح کے وقت بازار کی طرف گی وہ ابلیس کا جھنڈا تھامے ہوئے ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 170]
