عربی (اصل)
الصلاة عماد الايمان والجهاد سنام العمل والزكاة بين ذالك
انگریزی ترجمہ
Prayer is the pillar of faith, jihad is the peak of deeds, and zakat is between the two.
اردو ترجمہ
”نماز ایمان کا ستون اور جہاد عمل کی کوہان ہے اور زکوٰۃ ان دونوں کے درمیان ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 161]
