عربی (اصل)
ما من عبد يدخل الجنة الا جلس عند رأسه وعند رجليه ثنتان من الحور العين يغنيانه بأحسن صوت سمعته الجن والانس
انگریزی ترجمہ
Every servant who enters Paradise will have two houris sitting at his head and two at his feet, singing to him in the most beautiful voice ever heard by jinn or humans.
اردو ترجمہ
”جو بندہ بھی جنت میں داخل ہو گا، دو حورعین اس کے سر کے پاس اور دو اس کے قدموں کے پاس بیٹھی ہوں گی اور بہترین آواز میں اسے گانا سنائیں گی جسے جنات اور انسان سنیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1501]
