عربی (اصل)
الايمان والعمل اخوان... لا يقبل الله احدهما الا بصاحبه
انگریزی ترجمہ
Faith and deeds are brothers — Allah does not accept one without the other.
اردو ترجمہ
”ایمان اور عمل دو بھائی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان میں سے کسی کو بھی اپنے ساتھی کے بغیر قبول نہیں فرماتا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 150]
